Showing posts with label Hidden videos. Show all posts
Showing posts with label Hidden videos. Show all posts

Thursday, September 29, 2016

ویڈیو بنانے اور اسے آن لائن اپلوڈ کرنے والی عینک متعارف


ویڈیو بنانے اور اسے آن لائن اپلوڈ کرنے والی عینک متعارف

اس سال کے آخر تک اسنیپ چیٹ خصوصی سن گلاس متعارف کرائے گی جس میں لگا حساس کیمرہ 10 سیکنڈ کی وڈیو بناکر اسے ازخود اسنیپ چیٹ پر ریلیز کردیتا ہے۔  یہ عینک وائی فائی اور بلیو ٹوتھ کے ذریعے اسنیپ چیٹ ایپ کے ذریعے ویب سائٹ پر بھیج دیتی ہے۔ عینک کو اسپیکٹیکلز کا نام دیا گیا ہے جو انسانی آنکھ کی طرح ویڈیو بناتے بناتا اور اس لینس کا زاویہ 115 درجے رکھا گیا ہے۔

ویڈیو رکارڈ کرنے کے لیے چشمے کی کمانی پر لگا بٹن دبائیے جس کے بعد ویڈیو بننا شروع ہوجائے گی اور اگلے ورژن میں 30 سیکنڈ تک کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی جاسکے گی۔ لیکن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق اس ایجاد کو دھیرے دھیرے منظرِ عام پر لایا جائے گا کیونکہ ہمیں دیکھنا ہے کہ لوگ اسے کس طرح استعمال کرتےہیں۔ اسنیپ چیٹ پر اس سال جون تک 10 ارب ویڈیو دیکھی گئی تھیں۔ تاہم اس کی آزمائش کے بعد لوگوں نے ویڈیو کے معیار کو حیران کن قرار دیا ہے۔ ان عینکوں کی تعارفی قیمت قریباً 130 ڈالر یا پاکستانی 13 ہزار روپے سے کچھ زائد رکھی گئی ہے۔

Thursday, May 29, 2014

Friday, May 2, 2014

مظفر گڑھ ن لیگ کے ایم پی اے علمدار قریشی کی شراب اور مجرے کی یہ محفل ‬

مجرے کی یہ محفل سجائی ہے ،، مسلم لیگ نون کے رکن پنجاب اسمبلی علمدار قریشی نے ۔۔۔ دائرے میں نظر آنے والے ، موصوف ،قانون سازاسمبلی کے رکن ہی ہیں ۔ ۔۔ معزز ایوان کا رکن بننے کیلئے انہوں نے بھی حلف جمع کرایا تھا ۔ کہ ،آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا اترتے ہیں ۔ علمدار قریشی کتنے بااخلاق ہیں ، آپ نے دیکھ ہی لیا۔





you may also like to watchthis video

WatchLatest review on Kyocera Hydro Elite Unboxing

You may also interested inLatest review on Moto X Challenge, Day 29 Pros, cons, and KitKat latest

Watch the Latest review on Samsung Galaxy Gear Hands On end 2013 new

WatchSamsung Galaxy Note 3 vs Samsung Galaxy S 4 watch the new

WatchStock Android vs TouchWiz, Which Is Faster Galaxy S4)

WatchNexus 5 leaks, iPhone price drops, and more!

see herehow to use html5 code for animations in gaming

Something Seceret for you

 

Copyright @ 2013 Latest Information 4 U.