Friday, March 4, 2016

امریکی سائنسدانوں کا انسانی دماغ میں علم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا دعویٰ


امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایسا اسمولیٹر تیار کیا ہے جو اطلاعات کو براہ راست کسی شخص کے دماغ میں فیڈ کرنے اور اسے کم از کم وقت میں نئی صلاحیتیں سیکھانے کا کام کرسکتا ہے
 
نیو یارک :امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل قریب میں انسانی دماغ میں کسی بھی چیز کے علم کو کمپیوٹر کی طرح ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا ۔
ہالی وڈ فلم دی میٹرکس میں ہیرو نیو کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سیکنڈز میں مارشل آرٹس کا ماہر بنایا گیا ، امریکی سائنسدانوں نے حقیقی زندگی میں ایسی ہی ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا دعویٰ کیا ہے ۔
محققین کا کہنا ہے کہ نیا اسمولیٹر اطلاعات کو براہ راست کسی شخص کے دماغ میں فیڈ کرنےاور اسے کم سے کم وقت میں نئی صلاحیتیں سیکھانے کا کام کر سکتا ہے ۔ نیا سافٹ وئیر دی میٹرکس اسٹائل میں کسی بھی چیز کو فوری سیکھانے کا کام کر سکے گا ۔

Admin

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation.

0 comments:

Post a Comment

 

Copyright @ 2013 Latest Information 4 U.