Thursday, May 26, 2016

خبردار! نیند کی بے قاعدگی کینسر کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق


طبی ماہرین کے مطابق بے قاعدہ نیند یا نیند کے اوقات میں تبدیلی سے کینسر کا مرض لاحق ہو سکتا ہے۔

لندن:  جدید تحقیق کے مطابق شفٹوں میں کام کرنے والے افراد اور فضائی میزبانوں میں عام لوگوں کے مقابلے میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم کے اندرونی ربط یا جسمانی اوقاتِ کار بار بار تبدیل ہونے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ محقیقن کے مطابق چھاتی کے کینسر میں عموماً 50 ہفتے کے بعد رسولی بنتی ہے لیکن بے باقاعدگی سے سونے یا نیند کے اوقات میں تبدیلی سے رسولی آٹھ ہفتے پہلے ظاہر ہونے لگتی ہے۔

Admin

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipisicing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut enim ad minim veniam, quis nostrud exercitation.

0 comments:

Post a Comment

 

Copyright @ 2013 Latest Information 4 U.