Thursday, October 6, 2016
الیکٹرک گاڑیوں نے تیل کی منڈیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Thursday, September 29, 2016
ویڈیو بنانے اور اسے آن لائن اپلوڈ کرنے والی عینک متعارف
Monday, September 19, 2016
ٹویٹر کا نیا اعلان
Tuesday, August 30, 2016
ٹیلی ویژن کی جدید ترین ٹیکنالوجی
Tuesday, August 23, 2016
فیس بک نے بچوں کے لیے نئی ایپ لانچ کر دی
Monday, June 13, 2016
انٹر نیٹ کے بغیر یوٹیوب ویڈیوز دیکھنا بھی ممکن ہو گیا
Wednesday, March 9, 2016
تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے دھڑ جڑے بچوں کا کامیاب آپریشن
Tuesday, March 8, 2016
اسٹیٹ بینک نے اصلی نوٹ کی پہچان کیلئے ایپلیکیشن متعارف کرا دی
Email inventor Ray Tomlinson dies at 74
Tuesday, March 1, 2016
ممتاز قادری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
Tuesday, February 23, 2016
Samsung Galaxy S7, LG G5 Unveiled
ایف بی آئی سے تنازع، زکربرگ کا ایپل سے اظہارِ ہمدردی
Friday, January 22, 2016
Google paid Apple $1 billion to keep search bar on iPhone
Rumors about how much Google pays Apple to be on the iPhone have circulated for years, but the companies have never publicly disclosed it. Kristin Huguet, a spokeswoman for Apple, and Google spokesman Aaron Stein both declined to comment on the information disclosed in court.
The revenue-sharing agreement reveals the lengths Google must go to keep people using its search tool on mobile devices. It also shows how Apple benefits financially from Google’s advertising-based business model that Chief Executive Officer Tim Cook has criticized as an intrusion of privacy.
Oracle has been fighting Google since 2010 over claims that the search engine company used its Java software without paying for it to develop Android. The showdown has returned to U.S. District Judge William Alsup in San Francisco after a pit stop at the U.S. Supreme Court, where Google lost a bid to derail the case. The damages Oracle now seeks may exceed $1 billion since it expanded its claims to cover newer Android versions.
34 Percent
Annette Hurst, the Oracle attorney who disclosed details of the Google-Apple agreement at last week’s court hearing, said a Google witness questioned during pretrial information said that “at one point in time the revenue share was 34 percent.” It wasn’t clear from the transcript whether that percentage is the amount of revenue kept by Google or paid to Apple.
An attorney for Google objected to the information being disclosed and attempted to have the judge strike the mention of 34 percent from the record.
“That percentage just stated, that should be sealed,” lawyer Robert Van Nest said, according to the transcript. “We are talking hypotheticals here. That’s not a publicly known number.”
The magistrate judge presiding over the hearing later refused Google’s request to block the sensitive information in the transcript from public review. Google then asked Alsup to seal and redact the transcript, saying the disclosure could severely affect its ability to negotiate similar agreements with other companies. Apple joined Google’s request in a separate filing.
‘Highly Sensitive’
“The specific financial terms of Google’s agreement with Apple are highly sensitive to both Google and Apple,” Google said in its Jan. 20 filing. “Both Apple and Google have always treated this information as extremely confidential.”
The transcript vanished without a trace from electronic court records at about 3 p.m. Pacific standard time with no indication that the court ruled on Google’s request to seal it.
The case is Oracle America Inc. v. Google Inc., 10- cv-03561, U.S. District Court, Northern District of California (San Francisco).
Thursday, January 21, 2016
سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع
اسلام آباد(۔21 جنوری۔2016ء)پاکستانی حکومت کی درخواست پر سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت میں اضافے کی درخواست دی تھی جو کہ سعودی عرب نے قبول کرتے ہوئے پاکستانیوں کے لیے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکستانی حکومت کی درخواست پر سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت میں اضافے کی درخواست دی تھی جو کہ سعودی عرب نے قبول کر لی جس کے بعد ہزاروں پاکستانیوں کواقامہ کی توسیع میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی ۔
Monday, January 18, 2016
پاکستان میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کھول دی گئی
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملک بھر کے تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو پاکستانی ورژن کے ساتھ یوٹیوب کھولنے کی ہدایت کردی ہے جب کہ حکومت اور گوگل میں ایک معاہدہ بھی طے پایا ہے جس کے تحت یوٹیوب پر کسی بھی قسم کا متنازع یا توہین آمیز مواد اپ لوڈ نہیں کیا جاسکے گا اوراس کی خلاف ورزی کی صورت میں اسے یوٹیوب۔پی کے سے ہٹا دیا جائے گا۔ وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پی ٹی اے یوٹیوب پرشیئر ہونے والے کسی بھی قسم کے متنازع مواد پرنظررکھیں گے جب کہ یوٹیوب کا مقامی ورژن کھولنے کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں بھی جمع کرادیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ یوٹیوب پرموجود توہین آمیزاورگستاخانہ مواد کی موجودگی اور یوٹیوب انتظامیہ کی جانب سے اسے ویب سائٹ سے نہ ہٹانے کے اصرار پر پی ٹی اے نے 17 ستمبر 2012 کو ملک بھر میں یوٹیوب پر پابندی لگادی تھی۔
Friday, January 15, 2016
راولپنڈی میں چوری کے موبائل فونز کی کھلے عام فروخت
مہنگے ڈیجیٹل موبائل فونز سستے داموں خریدنے کے لئے شہریوں کی بھی بڑی تعداد ان چور بازاروں کا رخ کرتی ہے جہاں 20 سے 25 ہزار کے موبائل فونز 5 سے 8 ہزار روپے تک میں فروخت کئے جاتے ہیں، چور بازاروں میں موبائل بیچنے والے اور خریدار کے درمیان شناختی کارڈ کی شرط لازمی نہیں جب کہ سستے موبائل کے چکر میں بہت سے شہری بڑے جال میں بھی پھنس جاتے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کی خبر پر پولیس حرکت میں آئی اور چور بازار سے 2 افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ چوری کے موبائل فونز فروخت کرنے والے دیگر افراد کی گرفتاری کے لئے شہریوں سے پوچھ گچھ بھی شروع کردی ہے۔
Wednesday, December 2, 2015
Ho, ho, ho! Radar, satellites track Santa's annual Christmas journey
Thursday, November 5, 2015
No leave on Iqbal day on 9 November 2015
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) یوم اقبال کے موقع پر چھٹی کا معمہ حل ہو گیا ہے اور حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 9 نومبر کو چھٹی نہیں ہو گی اور تمام سرکاری و تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے حکومت نے گزشتہ دنوں یوم اقبال کی چھٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس پر سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ حکومت نے اس تنقید کے پیش نظر اپنے فیصلے پر نظرثانی تو کی لیکن چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ بحال رکھا تاہم کچھ ٹی وی چینلز کی جانب سے یہ ابہام پھیلایا گیا کہ چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے اور نیا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ لیکن اب وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں یہ معمہ حل ہو گیا جس میں واضح کیا گیا ہے کہ 9 نومبر کے روز چھٹی نہیں ہو گی۔
قبل ازیں نجی ٹی اے آر وائی نے دعویٰ کیا تھا کہ وزارت داخلہ نے یوم اقبال کی تعطیل کے خاتمے کا پہلا نوٹیفیکیشن منسوخ کرتے ہوئے 9نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر خبر کے ساتھ ایک نوٹیفکیشن کا عکس بھی شائع کیا جس سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے اور اس کے مطابق یوم اقبال کی چھٹی بحال کر دی گئی ہے تاہم اب اے آر وائی سمیت دیگر نیوز چینلز نے تصدیق کر دی ہے کہ یوم اقبال کی چھٹی ختم کر دی گئی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیا جا چکا ہے۔
Friday, October 30, 2015
PTI Breaking news Divorce among Imran Khan and Reeham khan
PTI Breaking news Divorce among Imran Khan and Reeham khan
عمران خان اور ریحام خان کے درمیان مشاورت سے طلاق پر اتفاق ہو گیا
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان باہمی اتفاق سے طلاق پر اتفاق ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان اس وقت برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ہیں جبکہ عمران خان پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کی مہم میں مصروف ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے دونوں کے طلاق کے فیصلے کی تصدیق کر دی ہے اور کہا ہے کہ دونوں کے درمیان طلاق کا فیصلہ انتہائی سنجیدہ اور حساس نوعیت کے معاملے پر کیا گیا۔ دوسری جانب عمران خان کی بہنوں نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔
ذرائع کے مطابق ریحام خان کی جانب سے سیاست میں حد سے زیادہ دخل اندازی کے باعث تلخیاں پیدا ہوئیں جبکہ اس کے بعد بھی کئی واقعات ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی ریحام خان کو ٹوئٹر اکاؤنٹ کے استعمال سے منع کئے جانے کی خبریں بھی منظرعام پر آئی تھیں جبکہ این اے 122 کے انتخابات سے قبل ایک جلسے میں ریحام خان کو سٹیج کے بجائے پنڈال میں جگہ دی گئی اور اس پر بھی کئی سوالات اٹھائے گئے تھے اور کہا گیا تھا کہ دونوں میں علیحدگی ہو چکی ہے یا پھر علیحدگی کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل ریحام خان برطانیہ منتقل ہو گئی تھیں جبکہ ان کا سامان بنی گالہ سے اسلام آباد کے ایک فلیٹ میں بھی منتقل کر دیا گیا تھا اور اب دونوں کے درمیان طلاق کی تصدیق ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان رواں سال 8 جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔















